• news

جنرل ہسپتال میں ملک کے پہلے ”سٹروک سنٹر“ کا افتتاح

لاہور(نیوزرپورٹر)جنرل ہسپتال میںنیورو ریڈیالوجی کے ہیڈ ڈاکٹر عمیر رشید چودھری کی سربراہی میں قائم ملک کے پہلے ”سٹروک سنٹر“ کا افتتاح پروفیسر انجم حبیب وہرہ نے کر دیا۔ ہسپتال کے میڈیکل سپرٹینڈنٹ ڈ اکٹر سعید صہوبن اور اخوت کے ذمہ داروں نے باضابطہ طور پر مفاہمتی ےاداشت پر دستخط بھی کئے ہیں۔ جس کے تحت اخوت ادارہ اس سنٹر کو 24گھنٹے چلانے میں مالی معاونت کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن