میراجرمنی چلی گئیں عید سے چند روز پہلے واپسی کا امکان
لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میرااچانک جرمنی روانہ ہو گئی جبکہ انکی عید سے چند روز پہلے ملک واپسی کا امکان۔ قریبی ذرائع کے مطابق فلم سٹار میر اکو وہاں پر پاکستانی کیمونٹی کے مختلف پر وگراموں میں شرکت کی دعوت دی گئی۔