داعش نے ’’النصرہ فرنٹ‘‘ کے یرغمالی جنگجو کی بچوں اور شہریوں کے سامنے گردن اڑا دی
دمشق (اے این این) شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے شام کی محاذ جنگ پر لڑنے والی النصرہ فرنٹ کے یرغمال جنگجو کی بچوں اور شہریوں کے سامنے گردن اڑا دی۔