• news

چاغی: مال گاڑی کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

چاغی (نوائے وقت رپورٹ) تفتان کے قریب مال گاڑی کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام نے امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیم بھیج دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن