کراچی: صوبائی وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس کے دوران نجی ٹی وی کا صحافی گرمی کے باعث بے ہوش ہو کر گر گیا
کراچی (نوائے قت نیوز) صوبائی وزیر خزانہ مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس کے دوران نجی ٹی وی کا صحافی زاہد اچانک بے ہوش ہو کر گیا۔ صحافی پریس کانفرنس کے دوران بہت زیادہ حبس ہو جانے کی وجہ سے بے ہوش ہوا۔ واقعے کے بعد صحافی کو ساتھی اٹھا کر نیچے لے آئے اور طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔