• news

عدالت میں پیش نہ ہونے پر ماڈل صوفیہ مرزا اور بہن کے وارنٹ جاری، آئندہ سماعت پر گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے عدالتی احکامات کے باوجود مسلسل غیرحاضری پر ماڈل صوفیہ مرزا اور اسکی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کرتے ہوئے پولیس کو انہیں آئندہ سماعت پر گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ ملزمہ صوفیہ مرزا اور اسکی بہن مریم مرزا کیخلاف 15 سالہ طالبہ فاطمہ کو اغوا کرنے کا مقدمہ تھانہ لوئر مال میں درج ہے جس میں انہوں نے ضمانت کروا رکھی ہے۔
صوفیہ مرزا

ای پیپر-دی نیشن