• news

30 سے زائد امریکی بیرون ممالک میں یرغمال ہیں: مشیر اوباما

واشنگٹن (رائٹرز) اوباما نے مشیر برائے انسداد دہشتگردی لیزا مناکو نے کہا ہے بیرون ممالک میں 30 سے زائد امریکی یرغمالی بنے ہوئے ہیں۔ اوباما نے اعتراض کیا تھا کہ انکے رشتہ داروں کیلئے جو کرنا چاہتے تھا وہ نہیں کر سکتے۔

ای پیپر-دی نیشن