• news

اسلام آباد میں ایک این جی او کا دفتر کراچی ٹارگٹ کلنگ میں سہولت کار کا کام کررہا تھا: ذرائع

اسلام آباد (خبر نگار خصو صی) وفاقی دارالحکومت سے علاقہ ایف الیون میں واقع ایک این جی او کا دفتر کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں سہولت کارکاکام کررہا تھا۔ وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اس این جی او کے دفتر میں ساوتھ افریقہ سے رابطہ کیا جاتا تھا اور اس این جی او کے لوگ کراچی میں پیغام دیا کرتے تھے۔کراچی میں گرفتار ہونے والے ایک ٹارگٹ کلر نے اس این جی او کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن