• news

داعش نے اغوا کی گئی 42عراقی خواتین کو فروخت کر دیا

بیروت ( اے ایف پی ) داعش نے یزدوری فرقے کی اغوا کی گئی 42 عراقی خواتین کو فروخت کر دیا ۔ گزشتہ سال ان خواتین کو اغوا کیا گیا تھا ان سے غلاموں جیسا برتاﺅ کیا جاتا تھا ۔ ہیومن رائٹس تنظیم کے مطابق ان خواتین کو 5 سو سے 2ہزار ڈالر میں فروخت کیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن