ریٹائرمنٹ کا ارادہ نہیں ‘مزید ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا چاہتاہوں : چند رپال
بارباڈوس(سپورٹس ڈیسک ) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے بلے بازشیونائران چندر پال نے کہا ہے کہ وہ ملک کی طرف سے مزید ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں ۔2015ءکے اختتام تک ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ابھی دیکھ رہاہوں کہ میرے ساتھ کیا ہورہا ہے ۔مجھے کسی کے ریکارڈ توڑنے سے دلچسپی نہیں۔