• news

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما نظام الدین بٹر جاں بحق

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ کے صوبائی نائب صدر نظام الدین بھٹو جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے ریلوے پھاٹک کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے اندادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں مسلم لیگ (ن) کے لیبر ونگ کے صوبائی نائب صدر نظام الدین بھٹو زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جابحق ہوگئے اور نامعلوم مسلح افراد موقع سے فرار ہونے میں کامےاب ہوگئے۔
کوئٹہ/ رہنما قتل

ای پیپر-دی نیشن