• news

وفاقی حکومت کا بلوچستان میں کام کرنیوالی غیر سرکاری تنظیموں کی جانچ پڑتال کا فیصلہ صوبائی حکومت سے تفصیلات طلب

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی حکومت نے بلوچستان میں کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں کی جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت سے غیر سرکاری تنظیموں کی تفصیلات طلب کرلی گئیں۔ محکمہ سماجی بہبود کے تحت ایک ہزار 450 این جی اوز رجسٹرڈ ہیں۔
جانچ پڑتال

ای پیپر-دی نیشن