• news

نوجوانوں کو بے راہ روی سے بچانے کیلئے کھیل کے میدان مہیا کئے جائیں: سپورٹس تنظیمیں

پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار) نوجوانوں کو بے راہ روی سے بچانے کیلئے کھیلوں کی گرائونڈ مہیا کی جائے موجودہ حالات میں جبکہ نوجوان نسل طرح طرح کی معاشرتی برائیوں میں مبتلا ہے اُن کو ان برائیوں سے بچانے کا ایک ہی حل ہے کہ انہیں صحت مندانہ سرگرمیوں کی طرف مبذول کرایا جائے اسلئے گرائونڈ اشد ضروری ہے ینگ مجاہد کرکٹ کلب اور دیگر کھیلوں کی تنظیموں نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور ڈی سی او حافظ آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور کھیلوں کے فروغ کیلئے گرائونڈ مہیا کی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن