• news

محمد دین انصاری کے انتقال پر سیاسی و سماجی شخصیات کی تقریب

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )مرکزی جمعیت اہلحدیث سٹی گوجرانوالہ کے نائب امیر اور جامعہ عثمانیہ کے مہتمم قاری ابو بکر عثمانی‘ جامع مسجد الفیصل اہلحدیث محلہ چاہ چوہانوالہ گلہ حاجی عبدالعزیزکے خطیب حافظ خالد حیات محمود‘ سیف الرحمن کے والد اور بشیر انصاری کے بھائی حاجی محمد دین انصاری کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن