• news

ایس پی پٹرولنگ کی ٹائر شاپس کے مالکان کو ڈینگی کے حوالے سے بریفنگ

پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار) ایس پی پٹرولنگ ریجن گوجرانوالہ مقبول جاوید کے حکم پر پٹرولنگ پولیس ٹھڈا بھٹیاں کے انچارج امداد حسین سب انسپکٹر نے دوران گشت بیٹ ایریا میں جتنی ٹائر شاپ تھی ان سب کو اکٹھا کر کے ڈینگی وائرس کے بارے میں بریفنگ دی گئی اور اس سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر بتائیں۔

ای پیپر-دی نیشن