• news

کراچی: ڈی آئی جی ایسٹ منیر شیخ کو ہٹا دیا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈی آئی جی شرقی منیر شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ان کی جگہ آصف اعجاز شیخ کو تعینات کیا گیا ہے اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ڈی آئی جی ایسٹ

ای پیپر-دی نیشن