گھریلو جھگڑوں پر کوٹ رادھا کشن میں2 نوجوانوں نے زہر کھا کر زندگی ختم کرلی
کوٹ رادھا کشن (نامہ نگار) مختلف وجوہات پر دو نوجوانوں نے زہریلی اشیاءکھا کر خودکشی کرلی۔ کوٹ رادھا کشن کے محلہ دوانی مرلہ غربی کے محمد عتیق نے اپنی والدہ سے جھگڑے کے بعد جبکہ چک نمبر 59 کے محمد سراج نے اپنی بھابی سے جھگڑے کے بعد زہریلی چیز کھاکر زندگی ختم کرلی۔
زندگی ختم کرلی