• news

ٹھٹھہ: نگلیریا کا ایک اور کیس12 سالہ بچی چار روز سے کوما میں ہے

ٹھٹھہ (آئی این پی) ٹھٹھہ میں نگلیریا کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، 12 سال کی بچی مرض میں مبتلا ہو گئی۔ بچی 4 روز سے کوما کی حالت میں ہے۔ ٹھٹھہ کے بھرانی گاﺅں کی عذرا 4 روز سے جناح ہسپتال کراچی کے بچوں کے وارڈ میں داخل ہے۔
نگلیریا

ای پیپر-دی نیشن