افغانستان : نشے کے عادی افراد کی بحالی کیلئے ہنگامی اقدامات
کابل (نیوز ایجنسیاں) افغانستان میں نشے کے عادی شکار افراد میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا ماہ صیام میں ایسے افراد کی بحالی کے لئے این جی اوز اور امدادی اقدامات کر ر ہے ہیں اس سلسلہ میں ہرات میں ایک بحالی مرکز میں ہزاروں نشیﺅں میں خوراک کے پیکٹ تقسیم کئے گئے۔