• news

فلسطین سے امن مذاکرات کی بحالی اسرائیلی سفارتکار کا دور ہ مصر، ملاقاتیں

بیت المقدس (رائٹرز) ایک سینئر اسرائیلی سفارتکار نے مصر کا دورہ کیا جس میں فلسطین کے ساتھ امن مذاکرات شروع کرنے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل ڈور گولڈ نے مصرف حکام سے طویل ملاقاتیں کی ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ”مینا“ کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ڈور نے سینئر حکام سے ملاقات کی ہے۔ ادھر اسرائیلی نے بھی دورے کی تصدیق کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن