ساو¿تھ کیرولینا مےں متنازعہ کنفیڈرل پرچم کےمعاملے پر سیاہ اور سفیدفام شہریوں میں تنازع
کیرولینا (آئی اےن پی) امریکی ریاست ساوتھ کیرولینا میں متنازعہ کنفیڈرل پرچم کے معاملے پر سیاہ اور سفیدفام شہریوں میں تنازع اٹھ کھڑا ہو گیا ۔ اور علاقے میں کشیدگی برقرار ہے۔