• news

سٹیٹ بنک اور نیشنل بنک آج اور کل رات 12 بجے تک ٹیکس وصول کریں گے

اسلام آباد (آن لائن)سٹیٹ بنک اور نیشنل بنک آف پاکستان آج اور کل رات بارہ بجے تک ٹیکس وصولی کریں گے۔ سینئر ممبران لینڈ ریونیو شاہد حسین اسد کے مطابق موجودہ مالی سال 2014-15 کے آخری دو دن سٹیٹ بنک اور نیشنل بنک پیر اور منگل کو رات بارہ بجے تک کھلے رہیں گے اور ٹیکس کی وصولی کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن