• news

ہائیکورٹ نے فٹبال فیڈریشن کے انتخابات روک دیئے

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے دو مختلف تنظیموں کے تحت آج ہونے والے انتخابات روکتے ہوئے دونوں تنظیموں کے عہدیداروں کو نوٹس جاری کر دئیے۔

ای پیپر-دی نیشن