• news

اداکارہ شیبا رانی فلموں میں کام کرنے کی خواہش مند

لاہو ر(کلچرل رپورٹر)سٹیج کی اداکارہ شیبا رانی فلموں میں کام کرنے کی خواہش مند ہیں، اس بارے میں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ان دنوں رمضان کے تقدس میں سٹیج ڈرامہ نہیں کر رہی لیکن میری دلی خواہش ہے کہ عید کے بعد سٹیج ڈرامہ کے ساتھ ساتھ فلموں میں بھی کام کروں کیونکہ اب پاکستان میں بہت اچھی فلمیں بن رہی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن