• news

اسلام آباد جاتے ہوئے ہیلی کاپٹر تیز ہواؤں کی زد میں آگیا، نیا پاکستان بنانے کیلئے اللہ میری حفاظت کریگا: عمران

لاہور (نوائے و قت رپورٹ) عمران خان کا ہیلی کاپٹر اسلام آباد جاتے ہوئے تیز ہواؤں کی زد میں آگیا۔ عمران خان نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ ہمارا ہیلی کاپٹر بحفاظت اتر گیا۔ نیا پاکستان بنانے کیلئے اللہ میری حفاظت کرے گا۔ پائلٹ نے بحفاظت ہیلی کاپٹر اتار لیا۔

ای پیپر-دی نیشن