• news

مرکنٹائل ایکسچینج : پی ایم ای ایکس انڈیکس 2721 کی سطح پر بند

لاہور (کامرس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں ہونے والے سودوں کی مالیت 34 فیصد اضافے کے ساتھ 4 ارب 83 کروڑ 80 لاکھ روپے رہی سودوں کی مجموعی تعداد 2.29 کروڑ رہی اور پی ایم ای ایکس انڈکس 2721 کی سطح پر بند ہوا سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 3 ارب 67 کروڑ 70 لاکھ روپے رہی جبکہ خام تیل کے سودوں کی مالیت 90.6 کروڑ روپے چاندی کے سودوں کی مالیت 25.1 کروڑ روپے اور کاٹن کے سودوں کی مالیت 45 لاکھ روپے رہی۔

ای پیپر-دی نیشن