• news

اسلام آباد: شہری اتوار بازار سے مہنگی اور گلی سڑی اشیاء خریدنے پر مجبور

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں رمضان المبارک کی آمد کے بعد سستے بازاروں کا انعقاد نہ ہونے کے باعث،شہری سی ڈی اے کے اتوار بازار سے مہنگی اور گلی سڑی اشیاء خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ سی ڈی اے بازاروں کا انتظام ڈسٹرکٹ میونسپل ایڈمنسٹریشن (ڈی ایم اے) سے لیکر شعبہ سیکورٹی کو دینے سے بازاروں کے حالات بدترین ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن