• news

ایف بی آر کے تمام ماڈل کسٹمز کلیکٹوریٹس آج رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے

اسلام آباد (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے تمام ماڈل کسٹمز کلیکٹوریٹس 30 جون کو رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔ ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لئے رواں مال سال کے آخری دن ماڈل کسٹمز کلیکٹوریٹس رات 12 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں تمام ماڈل کسٹمز کلیکٹوریٹس کو ہدایات جاری کر دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن