گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں جدید مارکیٹنگ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
لاہور (سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ کالج یونیوسٹی لاہور میں گزشتہ روزجدید مار کیٹنگ حکمت عملی کے مو ضو ع پر عا لمی سیمینار کا انعقا دہوا جس سے نا مور امریکی ماہر مارکیٹنگ مچ کا رسن نے خطا ب کیا مچ کارسن کا کہنا تھا کہ دنیا کا کو ئی بھی ملک نو جوانو ں میں کا روباری رجحا نات کو فروغ دیئے بغیر تر قی نہیں کر سکتا اور جدید مارکٹنگ کی حکمت عملیوں نے چھو ٹے اور نئے کا رباروں کو فروغ دینا کا فی آ سا ن بنا دیا ہے انہوں نے اس موقع پر طلبہ کو جد ید مارکیٹنگ حکمت عملیوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ بھی دی مچ کارسن کامزید کہنا تھاکہ پاکستان مغرب میں اپنے تاثر سے مکمل مختلف ہے اسے کی بھی بہتر انداز میں مار کیٹنگ کی ضرورت ہے۔