• news

فلم’رضیہ پھنس گئی غنڈوں میں‘ کی ایڈیٹنگ شروع ہوگئی

لاہور(کلچرل رپورٹر)فلم ’’رضیہ پھنس گئی غنڈوں میں‘‘کی ایڈیٹنگ شروع ہوگئی۔فلم میں ندا چوہدری، مدھو، کاجل اور احمد بٹ اداکاری کے جوہردکھا رہے ہیں۔ گانوں کی عکسبندی بھی جاری ہے جبک ساتھ ہی ساتھ اس کی ایڈیٹنگ پر بھی کام شروع کر دیا گیا ہے تاکہ عیدالفطر پر فلم سینما گھروں کی زینت بن سکے۔

ای پیپر-دی نیشن