• news

نئی دہلی اسمبلی میں بی جے پی رکن کا ہنگامہ مائیک توڑ ڈالا، بجٹ کی کاپیاں پھاڑ دیں

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) نئی دہلی کی اسمبلی میں گزشتہ روز بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن بی جے پی کے رکن نے ہنگامہ کرتے ہوئے مائیک توڑ ڈالا اور بجٹ کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپیکر نے او پی شرما کو بولنے کی اجازت نہیں دی تھی جس پر وہ بھڑک گئے اور ہنگامہ آرائی کے بعد دیگر ساتھیوں کے ہمراہ واک آئوٹ کرگئے۔

ای پیپر-دی نیشن