اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن ‘ کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں آج اور کل دائر ہوں گی
اسلام آباد(خبرنگار) اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کے خلاف اپیلیں آج اور کل دائر کی جاسکیں گی۔