”منی لانڈرنگ کیس“ الطاف حسین اور دیگر نے ضمانتوں میں توسیع کیلئے لندن پولیس کو درخواست دیدی
لندن (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور دیگر رہنماﺅں نے منی لانڈرنگ کیس میں اپنی ضمانتوں کی توسیع کیلئے لندن پولیس کو درخواست دیدی۔ واضح رہے ان رہنماﺅں نے 14 جولائی کو لندن کے مقامی تھانے میں پیش ہونا ہے۔
الطاف درخواست