• news

ایشزسیریز: پہلے ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ سکواڈ کا اعلان ‘عادل رشید بھی شامل

لندن (سپورٹس ڈیسک )برطانوی کاونٹی یارکشائر کے لیگ سپنر عادل رشید کو ایشز سیریز کیلئے انگلینڈ کی ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گی: ایلسٹر کک (کپتان)، ایڈم لائیتھ، گیری بیلنس، ایئن بیل، جو روٹ، بین سٹروکس، جوس بٹلر (وکٹ کیپر) سٹیوارٹ براڈ، جیمز اینڈرسن، مارک وڈ، سیٹفن فن، معین علی ، اور عادل رشید۔

ای پیپر-دی نیشن