• news

این اے 122: ایاز صادق کے وکیل نے حتمی دلائل قلمبند کرا دیئے عذرداری خارج کرنیکی درخواست

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) کاظم علی ملک کی سربراہی میں قائم الیکشن ٹربیونل نے این اے 122 سے متعلقہ دھاندلی کیس کی سماعت کی۔ سردار ایاز صادق کے وکیل اسجد سعید نے حتمی دلائل قلمبند کرائے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی انتخابی عذر داری ناقابل سماعت ہے لہذا اسے خارج کیا جائے۔ عمران خان کے وکیل انیس ہاشمی نے کہا کہ دھاندلی ہوئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن