• news

یہودیوں کی آبادی ہولو کاسٹ سے پہلے کی سطح پر آگئی

لندن (نیٹ نیوز) دنیا میں یہودیوں کی آبادی ہولو کاسٹ سے پہلے کی سطح پر آگئی ہے۔ یہودیوں کی دنیا بھر میں کل آبادی ایک کروڑ 65 لاکھ ہے۔ ہولو کاسٹ سے پہلے یہودیوں کی آبادی اسی کے لگ بھگ تھی۔

ای پیپر-دی نیشن