• news

بھارتی ریاست بنگال میں شدید بارشیں، مٹی کے تودے گرنے سے 30 افراد ہلاک، کئی لاپتہ

کولکتہ (آئی این پی+ اے ایف پی) بھارتی ریاست بنگال میں شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے 30 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال کے علاقے دارجلنگ میں گزشتہ رات سے اب تک 200 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے، بارش کے باعث میرک اور کلیم پونگ کے علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے جہاں لینڈ سلائیدنگ کے باعث اب تک کم از کم 30 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن