عید پر جاوید شیخ کی 3 نئی فلمیں ریلیز ہونگی
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار وہدایت کار جاوید شیخ کی عیدالفطر پر 3 نئی فلمیں نمائش کیلئے پیش کی جائینگی۔عید پر شان معمر رانا اور بابر علی کی کوئی فلم نمائش کیلئے پیش نہیں کی جا رہی۔ جاوید شیخ کی فلموں میں’’ہلا گلہ‘ بن روئے‘‘ اور رانگ نمبر شامل ہیں۔