بیرونی مداخلت
ہماری اس کے علاوہ کوئی خواہش نہیں ہے کہ ہم امن و امان کے ساتھ رہیں، دوسروں کو امن و امان سے رہنے دیں اور بیرونی مداخلت کے بغیر اپنے عقیدہ کے مطابق اپنے ملک کو ترقی دیں اور عام انسان کی زندگی کو بہتر سے بہتر بنائیں۔ بے شک یہ بہت کٹھن کام ہے اگر ہم قوم کی خاطر بڑی سے بڑی قربانیاں دینے کے لئے تیار ہو جائیں تو ہم اپنا نصب العین بہت جلد حاصل کر لیں گے۔
(بّری فوج کے جوانوں سے خطاب 1948ئ)