• news

شعیب شیخ اور دیگر کے خلاف حتمی چالان پیش کرنے کیلئے ایف آئی اے کو 10 روز کی مہلت

کراچی (وقائع نگار) جوڈیشل مجسٹریٹ نور محمد کلیمی کی عدالت نے جعلی ڈگری اسکینڈل کے ملزمان ایگزیکٹ کمپنی کے روح رواں شعیب شیخ اور دیگر کے خلاف حتمی چالان پیش کرنے کیلئے ایف آئی کے کو دس دن کی مہلت دے دی۔

ای پیپر-دی نیشن