• news

لندن میں نسلی و مذہبی بنیاد پر حملوں میں 28 فیصد اضافہ ہوا‘سکاٹ لینڈ یارڈ

لندن(نوائے وقت رپورٹ) لندن میں نسلی ومذہبی بنیادوں پر حملوں میں 28 فیصد اضافہ ہوا۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق نسلی و مذہبی منافرت کی بنیاد پر جرائم میں اضافہ ہوا گزشتہ سال ایسے 9 ہزار 965 جرائم رپورٹ کئے گئے جبکہ رواں سال 12 ہزار 749 ہے مسلمانوں اور یہودیوں کے خلاف حملوں میں زیادہ اضافہ ہوا حملوں میں اضافے کی بڑی وجہ عالمی واقعات کا ردعمل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن