• news

این اے 122:دھاندلی کیس کی سماعت کل تک ملتوی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) کاظم علی ملک کی سربراہی میں قائم الیکشن ٹربیونل نے این اے 122 سے متعلقہ دھاندلی کیس کی سماعت 4 جولائی تک ملتوی کردی ہے۔ سردار ایاز صادق کے وکیل اسجد سعید نے تیسرے روز بھی دلائل جاری رکھے۔

ای پیپر-دی نیشن