• news

فیصل کریم کنڈی پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکرٹری اطلاعات مقرر

اسلام آباد (اے پی پی) سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی کو پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کا سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا گیا ہے۔ پی پی پی پی میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر مخدوم امین فہیم نے سابق ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی کو پارٹی کا سیکرٹری اطلاعات مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن