• news

4 کروڑ سے زائد مسلمان داعش کے حامی، اضافہ ہو سکتا ہے: رپورٹ

لندن (صباح نیوز) ایک رپورٹ کے مطابق تنظیم داعش کو 42 ملین مسلمانوں کی حمایت حاصل ہے۔ داعش کی تیزی سے پھیلتی ہوئی دہشت گردی کی سرگرمیاں بہت سے ممالک کے لئے پریشانی کا باعث بن چکی ہیں اور اسی اثنامیں مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد کا اس تنظیم کی حمایت کرنا ایک حیران کن امر ہے۔ اس رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اگر اس تنظیم کی سرگرمیوں پر کنٹرول نہ کیاگیا تو ان کی حمایت کرنے والوں کی تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن