• news

مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل فوجیوں پر حملہ، 6 ہلاک،9 زخمی

جوبا (اے ایف پی) شمالی مالی کے شہر ٹمبکٹو میں مسلح افراد نے اقوام متحدہ کے امن مشن کے قافلے پر حملہ کر دیا جس سے 6 فوجی ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ سی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔ جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے امن مشن بیس پر حملے میں ایک ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ ترجمان یو این کے مطابق یہ جنگی جرم ہے۔

ای پیپر-دی نیشن