اسرائیلی فوجیوں کا فریڈم فلوٹیلا کے 3 امدادی کارکنوں پر تشدد کا انکشاف، بجلی کے جھٹکے لگائے، غزہ کی سرحد پر ٹینک تعینات
مقبوضہ بیت المقدس ( اے این این ) بحری جہاز فریڈم فلوٹیلا 3 کے امدادی کارکنوں پر اسرائیلی فوجیوں کے وحشیانہ تشدد کا انکشاف ہواہے۔ بجلی کے جھٹکے لگائے۔ اسرائیل نے غزہ کی سرحد پر ٹینک تعینات کردیئے ۔