مسلم اکثریتی صوبے میں معاشی حالت بہتر بنانے کی ضرورت ہے: چینی فوج
بیجنگ (آن لائن) چین کے دو سینیئر فوجی افسران کا کہنا ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ مسلمان آبادی والے جنوبی علاقے سنکیانگ میں جدید تہذیب کے فروغ اور یہاں کی معاشی حالت کو بہتر بنانے کے لیے چینی فوج کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ سپاہیوں کو اس علا قے سے ’محبت کی آرزو‘ کرنی چاہیے۔