• news

مدینہ منورہ ائرپورٹ پر 4 ایشیائی خواتین نیند کی گولیاں کپڑوں میں چھپا کر لاتے ہوئے گرفتار

جدہ (نوائے وقت رپورٹ) چار ایشیائی خواتین کو نیند کی 52 ہزار گولیاں اپنے کپڑوں میں چھپا کر لاتے ہوئے مدینہ منورہ ائرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔ چاروں خواتین کو محکمہ انویسٹی گیشن کے حوالے کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن