• news

اسلام آباد میں کانگو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد میں ایک اور کانگو وائرس کے مرض میں مشتبہ مریض کی تشخیص ہوگئی۔ پمز ہسپتال میں 5 کانگو وائرس مریضوں میں سے 2 وفات پا گئے جبکہ 3 کا علاج جاری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن