• news

چینی فوج کی مشقیں، میزائل اور تارپیڈوز چلائے گئے

بیجنگ (اے ایف پی) چینی فوج کی مشقیں بحر زرد میں شروع ہو گئیں۔ ان میں بری، بحری اور فضائی دستے حصہ لے رہے ہیں۔ مختلف قسم کے میزائل، تار پیڈوز اور سینکڑوں گولے فائر کر کے ان کی جانچ پڑتال کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن